
Chia Seeds are a nutrient-rich superfood packed with fiber, omega-3 fatty acids, protein, and antioxidants. They naturally support heart health, energy, digestion, and overall wellness, making them an ideal daily nutrition booster for a modern, active lifestyle.
What’s Inside
- Pure Chia Seeds
- Rich in Omega-3 fatty acids, protein, fiber, and antioxidants
- Supports cardiovascular health, digestion, and energy levels
How to Use
- Take 1 tablespoons daily, mix in smoothies, yogurt, oats or salads
- Can be eaten raw or soaked for better digestion
چیا سیڈز ایک قدرتی سپرفوڈ ہیں، جو فائبر، اومیگا 3، پروٹین اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہیں۔ یہ آپ کے جسم کو دل کی صحت، توانائی، ہاضمہ، اور مجموعی تندرستی میں سپورٹ فراہم کرتے ہیں اور روزانہ کے لیے بہترین غذائیت کا ذریعہ ہیں۔
اہم فوائد
فائبر اور اومیگا 3 سے بھرپور
دل اور نظامِ ہضم کی مضبوطی
توانائی اور برداشت میں اضافہ
ہاضمہ اور میٹابولزم کی سپورٹ
قوتِ مدافعت مضبوط کرے
مجموعی صحت بہتر کرے
طریقۂ استعمال
روزانہ 1–2 چمچ اسموتھی، دہی، دلیہ یا سلاد میں شامل کریں
بہتر ہاضمہ کے لیے پانی یا دودھ میں بھگو کر استعمال کریں