
OAT My Goodness – Nutritious & Delicious
Start your day with the perfect blend of nutrition and taste! OAT My Goodness is made with carefully selected ingredients like Oats,Nuts,Dehydrated Fruits that fuels your body and keeps you fulfilling. Whether you're a busy professional, a fitness enthusiast or a health-conscious parent. This blend is made for everyone.
Ingredients That Matter:
Rolled Oats – Rich in fibre,energy booster and great for digestion.
Pumpkin Seeds – Zinc-rich for a strong immune system.
Crushed Walnuts – Loaded with omega-3
Crunchy Almonds – Brain-boosting
Dehydrated Banana & Apple – A natural source of vitamins
Dates Chunks & Powder – Naturally sweet with a fiber
Black Raisins – Antioxidant-rich for overall wellness
How to Prepare (In Just 3 Simple Steps!)
1️⃣ Add 2-3 tablespoons of OAT My Goodness to 1 cup of milk.
2️⃣ Cook on low heat for 3 minutes until thickened.
3️⃣ Enjoy a warm, delicious, and wholesome breakfast! (For extra sweetness, add a spoon of honey.)
اپنے دن کا آغاز صحت بخش اور خوش ذائقہ، مزیدار ناشتہ سے کریں۔ یہ ایک بہترین جو کا دلیہ ہے جس میں ایسے بہترین اجزاء شامل ہیں جو آپ کو دن بھر چاق و چوبند رکھتے ہیں۔ بڑھتے ہوئے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کو بڑھاتا ہے، حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کی جسمانی غذائی ضروریات کو بھرپور طریقے سے پورا کرتا ہے۔ بزرگوں کے لیے ایک بہترین نرم غذا جو آسانی سے ہضم ہو کر اُن کی تھکن اور کمزوری کو دور کرکے ہشاش بشاش رکھے، کیونکہ یہ زود ہضم غذا ہے، اس لیے رات کے کھانے کے طور پر اس کا استعمال بزرگوں اور بچوں کے لیے پُرسکون نیند کا باعث ہے۔ کام کرنے والے مصروف افراد اور سٹوڈنٹس کے لیے 3 منٹ میں تیار ہونے والا توانائی سے بھرپور خوش ذائقہ ناشتہ جو آپ کی دماغی کارکردگی کو بڑھاتا ہے، تھکن اور کمزوری کو دور کرکے سارا دن جسم کو چُست اور توانا رکھتا ہے۔
:ترکیب استعمال
ایک کپ دودھ میں 2 سے 3 کھانے کے چمچ شامل کرکے اسے دھیمی آنچ پر 3 منٹ تک پکائیں، اس میں قدرتی مٹھاس شامل ہے، گاڑھا ہونے پر مزید مٹھاس کے لیے ایک چمچ شہد کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ ایک مکمل ناشتہ ہے، اس کے ساتھ بے شک مزید کچھ نہ لیں، تیار